&#1606&#1605&#1575&#1586

  1. angryoldman

    نماز اور جدید سائنس.ذاکرنائیک part 2

    [/URL][/IMG]
  2. angryoldman

    نماز اور جدید سائنس.ذاکرنائیک

    [/URL][/IMG]
  3. maksyed

    ملتا ھے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دیکھ

    اللہ کے حضور میں سر کو جھکا کے دیکھ ملتا ھے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دیکھ اللہ کے حضور میں سر کو جھکا کے دیکھ ملتا ھے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دیکھ No excuses in any condition.... Are we using or abusing our Blessings....?
  4. pak4rule

    چوری + ریا‏ نماز کی آفات

    نماز میں ایک حادثہ چوری کا بھی پیش آیا کرتا ہے۔ یہ چوری شیطان نہیں کرتا بلکہ بسا اوقات نماز پڑھنے والا خود کرتا ہے اور کہیں باہر جا کر نہیں کرتا بلکہ خود اپنی نماز کے اندر کرتا ہے۔ آپ متعجب ہوں گے کہ وہ کس طرح؟ وہ اس طرح کہ بعض لوگ وضو اور نماز میں اتنی جلد بازی کرتے ہیں کہ وہ ان کے کسی رکن کا...
  5. pak4rule

    نماز کو برباد کرنے والی سب سے عام آفتیں

    مولانا امين احسن اصلاحي نماز کی آفات اوپر کی تفصیل سے یہ بات اچھی طرح واضح ہو گئی ہے کہ تزکیہ نفس کے نقطہ نظر سے نماز کی کیا اہمیت ہے اور وہ کون سی نماز ہے جو آدمی کو درست رکھتی ہے لیکن یہ بحث نا مکمل رہے گی اگر ہم یہ نہ بتائیں کہ نماز کی وہ بیماریاں کیا ہیں جو اس کو بالکل بے مقصد اور بے معنی...
  6. QaiserMirza

    وہ نمازی جس کی نماز قبول نہیں ہوتی

    " ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی" پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟ انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا : ایک شخص اسلام میں...