&#1670&#1575&#1604

  1. arnold_mic

    زرداری کی بہترین چال

    زرداری نے ڈاکٹر عمران فاروق کے ملزموں کی خبر لیک کرواکے متحدہ کو حکومت میں آنے پر مجبور کر دیا ہے . اب کچھ دنوں بعد متحدہ قوم کے وصی تر مفاد میں حکومت کا حصہ ہوگی اور جب بھی کچھ گڑبڑ کرے گی تو زرداری پھر سے یہ بولے گا کے سکوٹلنڈ یارڈ کو معلومات دے رہا ہے . چاہے زرداری کتنا ہی برا کیوں نہ ہو مگر...