گھی

  1. Rana Asim

    عوام طوفانی مہنگائی سے پریشان،مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے تجاوز

    ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،،ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے، مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر متوسط طبقہ ہوا جب کہ 44 ہزار سے زائد ماہانہ انکم والے طبقے کے لیے...
  2. Muhammad Awais Malik

    کارکردگی دکھانے کا مشن،حکومت کی انتظامیہ کو گھی کی قیمت کم کرانے کی ہدایت

    وفاقی حکومت نے خوردنی آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک ماہ کے اندر اندر خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو تک کمی لانے کی ہدایات دیدی ہیں۔ احسن اقبال نےیہ ہدایات نیشنل پرائس کنٹرول اینڈ مانیٹرنگ...
  3. Rana Asim

    وزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز پر5 بنیادی غذائی اشیا سستی کرنے کا فیصلہ

    یوٹیلٹی اسٹورز پر5بنیادی غذائی اشیا سستی کی جائیں،وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کاعوام کو ریلیف دینے کا اقدام،وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیا کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت یوٹیلٹی اسٹورز کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس ہوا،وزیراعظم شہباز...
  4. Rana Asim

    مہنگائی کا طوفان : گھی ،کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 213 روپے فی لیٹر تک اضافہ

    ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے تحت...