چڑیا گھر

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی چڑیا گھر میں ایک اور ہتھنی مدھو بالا بھی بیمار

    کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی مدھو بالا بھی بیمار ہوگئی، چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ہتھنی کو بھی وہی انفیکشن ہوگیا، جس کے باعث گزشتہ دنوں نورجہاں ہتھنی جان سے جا چکی ہے۔ انفیکشن کا پتا چلنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے مدھوبالا کو 15روز کے وقفے سے ویکسین کی 2 ڈوز دی جا چکی ہیں۔ حکام کے مطابق...