ابھی نندن

  1. Rana Asim

    بھارت کو ابھی نندن والی چائے کی دوبارہ طلب ہو رہی ہے: وزیر خارجہ

    جیو نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ابھی نندن کی چائے ٹھنڈی نہیں ہوئی بھارت کو اسی طرح کی چائے کی دوبارہ طلب ہو رہی ہے۔ تبھی تو 9 مارچ کی شام بھارت کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی دوبارہ خلاف ورزی کی گئی ہے۔ وزیر خارجہ نے بتایا کہ ہم نے بھارت سے پاکستانی فضائی حدود کی...
  2. Rana Asim

    ابھی نندن کو صدارتی ایوارڈ دیئے جانے پر فواد چوہدری کا دلچسپ تبصرہ

    وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمان کو بھارتی حکومت کی جانب سے "ویر چکرا" ایوارڈ ملنے پر دلچسپ تبصرہ کیا کہا کہ ابھی نندن سوچ رہا ہوگا کہ اب میں نے کیا کردیا؟ فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی ایوانِ صدر کی وہ ویڈیو شیئر کی جس میں ابھی...
  3. Rana Asim

    ابھی نندن بھی سرخرو نواز شریف بھی سرخرو، سوشل میڈیا صارفین کے مزاحیہ تبصرے

    بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھامن کو بھارت کی جانب سے صدارتی ایوارڈ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین حیران ہیں کہ کس طرح بھارت اپنے شکست خوردہ پائلٹ کو اعزازات سے نواز رہا ہے جبکہ وہ بھارت کیلئے سبکی کا باعث بنا تھا۔ بھارت کی جانب سے ابھی نندن کو "ویرچکرا" ایوارڈ ملنے پر صارفین کا...
  4. Muhammad Awais Malik

    بھارتی پائلٹ ابھی نندن کیلئے اعلیٰ فوجی ایوارڈ،پاکستانیوں کے دلچسپ تبصرے

    بھارتی حکومت نے پاکستان پر ناکام حملہ میں ناکام ہوکر پاک فضائیہ کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے پائلٹ ابھی نندن کو اپنے ملک کے تیسرے بڑے فوجی اعزاز 'ویر چکرا'سے نواز دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے اپنی فضائیہ کے ونگ کمانڈر کو یہ اعزاز دینے کی جو وجہ بتائی ہے وہ مضحکہ خیز ہے، بھارتی...
  5. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی ترقی

    پاکستان کے علاقے بالاکوٹ میں ناکام حملہ کرنے والے بھارتی ایئر فورس کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو ترقی دیدی گئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ایئر فورس نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو گروپ رینک کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، بھارتی ایئرفورس کا یہ عہدہ فوج کے کرنل کے لیول کا ہوتا ہے۔ واضح...