کابینہ

  1. S

    پرویز الٰہی کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ نام سامنے آگئے

    نجی چینل کے مطابق پرویز الہی کی کابینہ میں عثمان بزدار کی سابق کابینہ کے متعدد ارکان اور قاف لیگ کے سنئیر ارکان صوبائی اسمبلی شامل ہوں گے جبکہ میاں محمودالرشید، زین قریشی اور میاں اسلم اقبال اسپیکر کے امیدوار سمجھے جارہے ہیں۔عثمان بزدار بھی اسپیکر کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔...
  2. Rana Asim

    کابینہ نے پٹرول پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کی منظوری دے دی

    کابینہ نے چین سے پیٹرول کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کی منظوری دے دی جب کہ درآمد کے لیے پہلے سے بک ہونے والی شپمنٹس کو استثنیٰ دے دیا ہے۔ س سے پہلے چین پاکستان فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) کے تحت تیل کی درآمد پر صفر ڈیوٹی ہے۔جس سے تیل کی کمپنیوں نے چین سے پیٹرول پر ٹیکس چھوٹ کی مد...
  3. Rana Asim

    یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں مزید7.91 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

    کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کچھ روز قبل بجلی کے بنیادی قومی نرخوں میں 7.91 روپے فی یونٹ اضافے کے ساتھ مالی سال 23-2022 میں اضافی مالیاتی اثرات کے کو پیش نظر رکھتے ہوئے جاری کردہ فیصلوں کے مطابق پاور سیکٹر کے لیے ٹیرف...
  4. S

    جہانگیر ترین پہلے کہتے تھے عمران خان کے ساتھ ہوں مگر اب خاموش ہیں:شاہ محمود

    وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان دوستی اور تناؤ کا ذکر تو چلتا ہی رہتا ہے، اس حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی اظہار خیال کردیا، اے آر وائی نیوز کے مطابق پروگرام ”الیونتھ آور“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےجہانگیر ترین پہلے کہتے تھے عمران خان کے ساتھ ہوں...
  5. Muhammad Awais Malik

    خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل،کامران بنگش اور ارشد ایوب وزیر بن گئے

    خیبرپختونخوا کی کابینہ میں مزید توسیع کردی گئی ہے، کابینہ میں مزید 2 وزیر اور تین معاونین کو شامل کرلیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کی محکمہ انتظامیہ نے کابینہ میں توسیع کے حوالے سے نئے کابینہ ارکان کی تقرری کا اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق کابینہ میں...