ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

  1. S

    آئی جی پنجاب نے انار کلی دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی

    آئی جی پنجاب نے انار کلی میں ہونے والے بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی، لاہور دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس سے کیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں ڈیڑھ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا، دھماکے میں ایک عمارت اور 8 موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا، دھماکے میں 29...