پائیدار اننگز

  1. Rana Asim

    چُنگومُنگوسیاست کی بجائے پائیدار اننگزکیلئےعمران کاساتھ ضروری ہے:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب جو سیاست ہو رہی ہے وہ نسلوں کی سیاست ہے مجھ سمیت بہت سے سیاستدان 70 سال کی عمر کو پہنچ رہے ہیں۔ اب اگر کسی نے چُنگو مُنگو کی سیاست کرنی ہے تو کرتا رہے مگر پائیدار اور لمبی سیاست کیلئے عمران خان کا ساتھ ضروری ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب...