وفاقی بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے پوائنٹ آف سیل سے خریداری کو فروغ دینے کیلئے انعامی سکیم شروع کردی ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایف بی آ ر کے ترجمان کی جانب سے اس مہم کیلئے بنائے گئے ویڈیو ایڈ اور اخباری اشتہارات کے نمونے شیئر کیے گئے جس میں ایف بی آر نے لوگوں کو ویری فائیڈ پی او...