شدید معاشی عدم استحکام اور خزانہ خالی ہونے کے دعویٰ کرنے والی حکومت سرکاری افسران کو نوازنے لگی۔نجی چینل اے آر وائی کے مطابق مشکل فیصلوں کے نام پر عوام کیلئے پٹرول، ڈیزل، بجلی مہنگی کرنے والی حکومت افسر شاہی پر بہت ہی مہربان ہے۔
وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے تمام افسران کو ایگزیکٹو...