معاشی بدحالی کے باوجود حکومت افسر شاہی کو نوازنے لگی

shehaz-sharif-afsar-shahi.jpg


شدید معاشی عدم استحکام اور خزانہ خالی ہونے کے دعویٰ کرنے والی حکومت سرکاری افسران کو نوازنے لگی۔نجی چینل اے آر وائی کے مطابق مشکل فیصلوں کے نام پر عوام کیلئے پٹرول، ڈیزل، بجلی مہنگی کرنے والی حکومت افسر شاہی پر بہت ہی مہربان ہے۔

وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے تمام افسران کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 سے 22 کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا ڈیڑھ گنا زیادہ الاؤنس دیا جائے گا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ماتحت 17 سے 22 گریڈ کے تمام افسران کو الاؤنس ملے گا، ان افسران میں سیکشن آفیسر، ڈپٹی سیکریٹری، جوائنٹ سیکریٹری اور اسپیل سیکریٹری شامل ہیں۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق فیڈرل سیکریٹریٹ، پی ایم آفس اور پریزیڈنٹ سیکریٹریٹ کے افسران کو بھی الاؤنس ملے گا۔

یہی نہیں وفاقی حکومت نے گریڈ 20 سے 22 کے افسران کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس دینے کا فیصلہ بھی کیا ہے، افسران کو بنیادی تنخواہ کا 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس ملے گا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ایگزیکٹو الاؤنس سے محروم افسران کو ڈسپیریٹی الاؤنس دیا جائے گا۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kutton ko haddi dali ja rehhi hai... chotta dalla apni betion ke liay lorray khareed raha hai afsar shahi ke.... youthion ko bol ho teri dhee ranion ko muft main set ker dain gay... haram zaday ye tere baap ka maal nahi jo wo chaklay pe wasooli kerta tha teri maan ki...