وہ ٹی وی کے ایک گھٹیا سے مزاحیہ پروگرام کا میزبان تھا۔
یہ پروگرام شرفا کا نہیں تھا۔
اسے کچھ کچھ اپنی طاقت کا اندازہ ہو چلا تھا۔
اسے احساس ہونے لگا کہ عزت اور ذلت خدا کے ہاتھ میں تو ہے ہی پر اب کچھ بس اس کا بھی چلنے لگا ہے ۔آخر وہ جسے نا پسند کرے ، اپنے بھانڈوں کو اس پر کھلا چھوڑ سکتا تھا۔ اس نے...