امامت

  1. Rana Asim

    راولپنڈی :ڈیڑھ سال تک مسجد میں امامت کرانے والا خواجہ سرا گرفتار، مقدمہ درج

    ڈیڑھ سال تک راولپنڈی کی ایک مسجد میں امامت کرنے والے خواجہ سرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خواجہ سرا کو پولیس نے بھیک مانگتے ہوئے گرفتار کیا تو علاقہ مکینوں نے اسے پہچان لیا۔ ملزم جنس چھپا کر امامت کرتا رہا اور اس دوران جنازے بھی پڑھائے۔ پولیس نے جنس چھپا کر امامت کرنے والے خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ...