راولپنڈی :ڈیڑھ سال تک مسجد میں امامت کرانے والا خواجہ سرا گرفتار، مقدمہ درج

041047332f522db.png


ڈیڑھ سال تک راولپنڈی کی ایک مسجد میں امامت کرنے والے خواجہ سرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

خواجہ سرا کو پولیس نے بھیک مانگتے ہوئے گرفتار کیا تو علاقہ مکینوں نے اسے پہچان لیا۔

ملزم جنس چھپا کر امامت کرتا رہا اور اس دوران جنازے بھی پڑھائے۔ پولیس نے جنس چھپا کر امامت کرنے والے خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ کرلیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ خواجہ سرا ڈیڑھ سال تک مقامی مسجد کا امام رہا، اس نے متعدد نماز جنازہ کی امامت بھی کی، خواجہ سرا امام نے گزشتہ ماہ امامت چھوڑی تھی اوروہ ایک روز قبل بھیک مانگتے ہوئے گرفتار ہوا۔

اہل علاقہ نے شناخت کے بعد خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا، مقدمے میں دفعہ 419 سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔

 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Deen main Khwaja sara ki imamat karanay par koi pabandi nhi, agar os main koi aur deeni aeb na ho, lakin ek bat jo sochnay ki hai woh yeh hai k deen main maulvi jesa koi designation shayad siray say mojud hi nhi hai. Yeh designation toh logo ne apni permanent Salary k bandobast k tor par bana di hai. Aur lazy musalman unko salary de kar apni jan khalasi kar letay hai. Warna toh Yeh har musalman par farz hai k woh deen ka itna ilam hasil karay k namaz k time agar koi aur available na ho toh khud aagay ho kar namaz parhwaanay k qabil ho. Agar koi musalman itna ilam nhi rakta toh oska har amal wese hi hamesha mashkook aur oska deen wese hi hamesha khatray main rahega.
 

ranaji

President (40k+ posts)
کیا خواجہ سرا کا امامت کرانا جرم ہے ؟ یا کسی اور جرم میں جرم کیا ہے ؟
 

umer

Minister (2k+ posts)
Allah pak, pakistan pay reham kar. Ham jahalat ki gahraiyon say nikaal. Hamai islam ko samjhnay ko toufeeq day. Ameen
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
مرد مولویوں سے خواجہ سرا مولوی بہتر ہیں ، کم از کم وہ معصوم بچوں سے بدفعلی کرنے کے بعد ان کا قتل عام تو نہیں کریں گے ، بلکہ یہ تو بہت اچھا آئیڈیا ہے ، تمام خواجہ سراؤں کو دینی تعلیم دینے کے بعد امام اور موذن مقرر کیا جاے ، اس سے ان کو باعزت روزگار بھی میسر آے گا ، معاشرے میں عزت بھی ملے گی اور بچے مولویوں کے ریپ سے بھی بچ جائیں گے
 

arain

Politcal Worker (100+ posts)
ہمیں شرطیہ مرد حضرات امام چاہئیں تاکہ رونقیں دوبالا رہیں۔ خواجہ سرا کیا کریں گے مسجدوں میں؟ انکی پیدائش کا مقصد گلیاں بیٹھکیں آباد کرنا ہے چاہے خود برباد رہیں۔ یہ پیدائشی گناہگار آذان دیتے اچھے لگیں گے؟ جو کہ پیدا ہی ناچنے گانے کے لئے ہوئے ہیں۔ شادی بیاہ کے معاملے چھوڑو، پڑھائی کے بغیر نوکری کون دے گا، شک کی بنا پر برتن دھونے نہیں رکھا جائے گا گھروں میں، باہر مرد حضرات کی نظر کرم رہتی ہے۔ اسی لئے بچنے کا نیا طریقہ نکالا ہو گا ان عیاروں نے کہ اللہ کے گھر میں پناہ لے لو مگر کسی بھلے آدمی نے شک پڑنے پر ڈرایا ہو گا اسی لئے وہاں سے بھاگ کر آخر اوقات پہ آ کر بھیک مانگی مگر پاکستان کے شفاف نظام انصاف نے مجرم پکڑ ہی لیا۔ کیونکہ نہ ہی کوئی مسجد میں بچوں سے زیادتی کی ویڈیو تھی اسکی، نہ سرکاری عہدے پہ خرد برد کا الزام، نہ ای سی ایل میں نام۔۔ کیسے نہ پکڑا جاتا۔ شاباش نظام عدل۔ واہ تالیاں۔