کامل علی آغا

  1. S

    شہباز شریف گزشتہ 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کریں،کامل علی آغا

    مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا نے وزیراعظم شہباز شریف کو بڑا چیلنج کردیا، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو چیلنج کرتاہوں پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کی جائے بہت کچھ نکلے گا۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں میزبان ثمر عباس سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان تو شاید بچ جائیں...
  2. S

    حکومت سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو بیٹھی ہے، کامل علی آغا

    مسلم لیگ (ق) کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے پر پریشان ہے، لگتا ہے حکومت سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو بیٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'بریکنگ پوائنٹ ود مالک' میں ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے...
  3. Muhammad Awais Malik

    ہم تحریک انصاف کے نہیں ریاست کے اتحادی ہیں،کامل علی آغا

    مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما کامل علی آغا نے کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف یا عمران خان کے نہیں ریاست کے اتحادی ہیں۔ جی این این کے پروگرام " خبرہے " میں میزبان عارف حمید بھٹی نے کامل علی آغا سے سوال کیا کہ ق لیگ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ رہے گی اور عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی؟...