ایڈمنسٹریٹر کراچی

  1. Rana Asim

    سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول کرلی، عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ واپس

    روزنامہ جنگ کے مطابق سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی و ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے ایڈمسنٹریٹر کےعہدے کو سیاست سے دور رکھنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت سے تلخ کلامی اور برہمی کے اظہار پرسپریم کورٹ نے...