امریکی پابندیوں

  1. Rana Asim

    معیشت کو نقصانات کے باوجود امریکا کے سامنے نہیں جھکیں گے:سفیر،کیوبا

    کیوبا کے سفیر نے امریکی پابندیوں کے باوجود ڈٹے رہنے سے متعلق ٹوئٹ کیا اور اپنے ملک کی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کے اعداوشمار بھی جاری کر دیئے۔ پاکستان میں تعینات کیوبا کے سفیر زینور کیرو نے کہا کہ کیوبا کے خلاف امریکی پابندیوں کی وجہ سے جمع ہونے والے نقصانات 150 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ...
  2. Rana Asim

    معروف چینی کمپنی 'ہواوے' نے امریکی پابندیوں سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنا لی

    امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہوواوے کی سمارٹ فونز شعبے کی آمدنی گزشتہ 4 سہ ماہیوں کے دوران کمی دیکھی گئی ہے، مسلسل گھٹتے کاروبار کو مدنظر رکھ کر کمپنی نے اپنے سمارٹ فون بزنس کو بچانے کے لیے نئی حکمت عملی ترتیب دے لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق چینی موبائل مینوفیکچرر...