امریکی ڈالر

  1. S

    حکومتی کوششوں کا اثر، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیشقدمی رک گئی

    ڈالر مافیا اورسٹے بازوں کے خلاف حکومتی اقدامات اور کریک ڈاؤن کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت رک گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈالر مافیہ اور غیر قانونی گرے کرنسی مارکیٹ کے خلاف اقدامات کئے گئے، آج بروز منگل روپے کی قدر میں 70 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں...
  2. Rana Asim

    یو اے ای میں روپے کی قدر مزید گھٹنے سے ترسیلات زر کے متاثر ہونے کا خدشہ

    یو اے ای (متحدہ عرب امارات) کی ریاست دبئی میں حوالہ ہنڈی کا کام کرنے والے ڈالر 187 سے 189 پاکستانی روپے (پاکستان میں ڈالر کی قیمت کی نسبت 3 سے 4 فیصد زائد) میں فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے متحدہ عرب امارات سے آنے والی باضابطہ ترسیلات زر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق جمعہ کے روز...
  3. Muhammad Awais Malik

    اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، روپے کی قدر گراوٹ کا شکار

    اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی اور کاروبار کے دوران 1100 پوائنٹس کا اضافہ ہواتاہم کرنسی مارکیٹ میں روپے کی تنزلی برقرار ہے جس کی وجہ سے امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کا تیسرا روز اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کیلئے کافی مفید ثابت ہوا ،...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کامحتاط کاروبار،ڈالر مزیدمہنگاہوگیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے محتاط انداز سے معمولی مندی دیکھی گئی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر...