امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم والوں کی جائیدادیں نیلام کر کے پیسہ خزانے میں جمع کروایا جائے۔
مریدکے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام ہم پر اعتماد کریں، ہم کرپشن اور سودی نظام کو ختم کر سکتے ہیں، ہم ایک ایک پیسہ بچا کر قوم پر خرچ کریں گے،...