سیاستدانوں کی جائیدادیں نیلام کرکے قومی خزانے میں جمع کرائی جائے:سراج الحق

siraj-ulhaq-ji-ast-jd.jpg

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم والوں کی جائیدادیں نیلام کر کے پیسہ خزانے میں جمع کروایا جائے۔

مریدکے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام ہم پر اعتماد کریں، ہم کرپشن اور سودی نظام کو ختم کر سکتے ہیں، ہم ایک ایک پیسہ بچا کر قوم پر خرچ کریں گے، حکمرانوں کے کتوں اور بلیوں کیلئے باہر سے خوراک آتی ہے، یہاں گندم اور آٹا میسر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا 70 لاکھ نوجوان پی ڈی ایم کی وجہ سے بے روزگار ہوئے، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی عوام سے مخلص نہیں، تینوں پارٹیاں عوام کی دشمن ہیں، ان کی سیاست خدمت نہیں کرسی کیلئے ہے۔

آج عوام کو نہیں ان کو قربانی کا بکرا بنانے کا وقت آ گیا ہے۔ سراج الحق نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا تھا میں معاشی جادوگر ہوں، انہوں نے ملک، معیشت، زراعت کو تباہ کیا، نیب اور ایوانوں کو یرغمال بنایا گیا، قرضہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم والوں نے لیا ہے، ان کی جائیدادوں کو نیلام کر کے پیسہ خزانے میں جمع کروایا جائے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا ہے کہ آپ نے اس ملک کو کئی دہائیوں سے یرغمال بنایا ہوا ہے، حکومت کو وارننگ دیتا ہوں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کرو، اگر ہماری آواز نہ سنی گئی تو ہمارے ہاتھ اور تمہارے گریبان ہوں گے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جن کے پاس ملک کی لوٹی ہوئی دولت اور اس سے بنائی گئی جائیدادیں ہیں انہیں کے ساتھ مل کر حضرت ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرنے چلے تھے . اس کا کیا ہوا؟؟؟

سبق یہ ملا کہ سیاستدان دہریہ پارٹی کا ہو یا اسلامی پارٹی کا باتیں بہرحال منافقوں والی ہی کرے گا
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Aur SIndh mein unhi ke saath haath mila ker baithe hue hain.

Munafiqat to Jamat-e-Islami se khatam nahi, shuru hoti hai.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
Was Senior Minister KP for five years. Never said anything like that, then. We are fed up of bogus rhetorics from politicians.
 
free_man

MPA (400+ posts)
حضرت کس اصول کے تحت یہ فرما رہے ہیں انصاف کا نظام قائم کرنے سے چیزیں ٹھیک ہوں گی جس نے جو غلط کیا اس کو اسکی سزا، نیب کو ختم کرکے انہوں نے اپنے کیسز ختم کر لئے اور آپ کے کان پر جوں نہ رینگی کیسے کٹھور دل انسان ہیں آپ
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
When your leader was Prime Minister of the country, unfortunately, did he take this action? Or he could only whine like his miserable supporters, you whining piece of shit.
Your leaders also suck DHQ dick and never revealed their assets to IMF
So shut up and keep sucking diks
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
You freely admit that your party is the general's poodle, which is fantastic.
Pakistan is under covert martial law everyone is under Generals unless people rise which is unlikely under the slave's government of PDM

First, get back your zani leader Nawaz from the UK
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Tirchi topi is irrelevant now.He issues vague statements every now and then.Everyone knows Shsrif,Zardari,Munshi Dar and many others including generals laundered money from Pakistan and bought properties in foreign countries.Tirchi topi has no courage to name and shame them.He also kept silent when PDM thieves amended NAB laws.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

جن کے پاس ملک کی لوٹی ہوئی دولت اور اس سے بنائی گئی جائیدادیں ہیں انہیں کے ساتھ مل کر حضرت ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرنے چلے تھے . اس کا کیا ہوا؟؟؟

سبق یہ ملا کہ سیاستدان دہریہ پارٹی کا ہو یا اسلامی پارٹی کا باتیں بہرحال منافقوں والی ہی کرے گا
حضرت کس اصول کے تحت یہ فرما رہے ہیں انصاف کا نظام قائم کرنے سے چیزیں ٹھیک ہوں گی جس نے جو غلط کیا اس کو اسکی سزا، نیب کو ختم کرکے انہوں نے اپنے کیسز ختم کر لئے اور آپ کے کان پر جوں نہ رینگی کیسے کٹھور دل انسان ہیں آپ
اچھا پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم والوں کا نام لیا ہے مگر ڈیزل فوجیوں ایم کیو ایم اور اپنی پارٹی کے چوروں کے بارے میں چپ ہے یہ اسلام کا نمائندہ ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم والوں کا نام لیا ہے مگر ڈیزل فوجیوں ایم کیو ایم اور اپنی پارٹی کے چوروں کے بارے میں چپ ہے یہ اسلام کا نمائندہ ہے

Those are no go areas for hazrat jee.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
حضرت جی کا اپنا یہ حال ہے کہ

خلاف شرع شیخ صاحب تھوکتے بھی نہیں
مگر اندھیرے اجالے میں چوکتے بھی نہیں

That is their universal madrassah training I guess!!

P/S: Is there any changes on this main page?? It doesn't give the main page since morning.
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
siraj-ulhaq-ji-ast-jd.jpg

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم والوں کی جائیدادیں نیلام کر کے پیسہ خزانے میں جمع کروایا جائے۔

مریدکے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام ہم پر اعتماد کریں، ہم کرپشن اور سودی نظام کو ختم کر سکتے ہیں، ہم ایک ایک پیسہ بچا کر قوم پر خرچ کریں گے، حکمرانوں کے کتوں اور بلیوں کیلئے باہر سے خوراک آتی ہے، یہاں گندم اور آٹا میسر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا 70 لاکھ نوجوان پی ڈی ایم کی وجہ سے بے روزگار ہوئے، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی عوام سے مخلص نہیں، تینوں پارٹیاں عوام کی دشمن ہیں، ان کی سیاست خدمت نہیں کرسی کیلئے ہے۔

آج عوام کو نہیں ان کو قربانی کا بکرا بنانے کا وقت آ گیا ہے۔ سراج الحق نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا تھا میں معاشی جادوگر ہوں، انہوں نے ملک، معیشت، زراعت کو تباہ کیا، نیب اور ایوانوں کو یرغمال بنایا گیا، قرضہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم والوں نے لیا ہے، ان کی جائیدادوں کو نیلام کر کے پیسہ خزانے میں جمع کروایا جائے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا ہے کہ آپ نے اس ملک کو کئی دہائیوں سے یرغمال بنایا ہوا ہے، حکومت کو وارننگ دیتا ہوں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کرو، اگر ہماری آواز نہ سنی گئی تو ہمارے ہاتھ اور تمہارے گریبان ہوں گے۔
Jab choor pakernay ka wqat aay ga to ham choor kay sath kharay hoon gay.