امریکی سازش

  1. Rana Asim

    امریکی سازش:تحریک انصاف نے عمران خان کےحالیہ انٹرویو پر خبریں مسترد کر دیں

    پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ‏فنانشل ٹائمز کو دئیے گئے انٹرویو کی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے، عمران خان نے کبھی یہ نہیں کہا کہ امریکی سازش نہیں ہوئی، انٹرویو میں کہا کہ ڈونلڈ لو نے پاکستان کو دھمکیاں دیں لیکن اب وہ وقت گزر گیا ہمیں آگے دیکھنا ہے جس کا راستہ شفاف انتخابات ہیں۔ تحریک انصاف کی...