امیر ترین

  1. Rana Asim

    چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ، امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

    امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں دولت کی مالیت میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، کاروبار میں اضافے، معاشی ترقی اور زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے سے چین نے سب سے زیادہ دولت جمع کرنے کے میدان مار لیا ہے اور اس نے امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 120 کھرب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ چین نے دنیا کا امیر...