پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 کی ڈرافٹنگ کی تقریب میں سلورکیٹیگری میں منتخب ہونے پر ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل بطور احتجاجاً لیگ سے دستبردار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کی ڈرافٹنگ کی تقریب ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائز کے آفیشلز اور کھلاڑیوں نے...