کامران خان

  1. S

    کب تک نوٹ کی چوٹ پرسرکس جاری رہےگا:راجہ ریاض کی آڈیو پرکامران خان کا تبصرہ

    پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما راجہ ریاض کی مبینہ آڈیو کال لیک ہو گئی، ووٹر نے پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، گزشتہ روز ان کا کہنا تھا کہ ہم عدم اعتماد کا ووٹ ڈال کر استعفیٰ...
  2. Rana Asim

    عمران خان کے ہاتھ ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے، اینکر پرسن کامران خان کا دعویٰ

    اینکر پرسن کامران خان کا دعویٰ ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں جو صورتحال کچھ روز پہلے تک تھی اب ویسے نہیں ہے کیونکہ عمران خان کے ہاتھ ایک ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے جو وہ عدم اعتماد سے کچھ وقت پہلے دکھائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی اور معروف اینکر پرسن کامران خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا...
  3. Muhammad Awais Malik

    رخصتی کا سامان تیار،رمضان سے پہلے حکومت ختم ہو سکتی ہے،کامران خان

    سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عین ممکن ہے رمضان المبارک سے قبل عمران خان کی حکومت عدم اعتماد کے نتیجے میں ختم ہوجائے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس حکومت کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، کیا اس کے بعد ملک میں فوری طور...
  4. S

    پی ٹی آئی میں علم بغاوت اٹھ چکا،وزیراعظم شدیدمایوسی کا شکار ہیں،کامران خان

    سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا کہ روس پیوٹن حمایت وجہ بنی اور پاکستان بند گلی میں کھڑا ہے کیونکہ ہم بیک وقت امریکہ یورپ سے بھڑ گئے ہیں، عمران خان کے خلاف پی ٹی آئی میں علم بغاوت اٹھ چکا ہے جس کے باعث ملکی سیاست میں بھی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ تفصیات کے مطابق سینئر اینکر پرسن کامران خان نے اپنی...
  5. Rana Asim

    دورہ روس،کامران خان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹرمپ کا بھائی قرار دے دیا

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریر میں روسی صدر کی تعریف میں انہیں ذہین شخص کہا جبکہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو بُدھو قرار دیا۔ ٹرمپ کی جانب سے ولادیمیر پیوٹن کی اس طرح تعریف کیے جانے پر پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن کامران خان نے انہیں عمران خان کا ہم خیال جانتے ہوئے دونوں کو...
  6. Rana Asim

    پاکستان کی معیشت کو کن تین بڑے مسائل کا سامنا ہے؟

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ری بیسنگ کی وجہ سے معیشت بہتری کی جانب گامزن اور ٹیکس ریونیو 6 ہزار 1 سو ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ درست ہے کہ جی ڈی پی شرح پہلے سے بہتر نہیں ، پچھلے 2...
  7. Muhammad Awais Malik

    امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے فیصلہ غیر دانشمندانہ ہے، کامران خان

    سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن کامران خان نے حکومت کی جانب سے امریکہ ورچوئل ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلہ کو غیر دانشمندانہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج امریکہ کی جانب سے منعقد کی گئی ورچوئل ڈیموکریسی سمٹ کا پہلا دن تھا جس میں دنیا کے بیشتر ممالک شریک ہوئے تاہم پاکستان نے...
  8. Muhammad Awais Malik

    حکومت دوسری بارملک کودیوالیہ ہونے سےبچانے کیلئےبھیک لینے پرمجبور،کامران خان

    سینئر تجزیہ کارکامران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے دور میں دوسری بار ملک کودیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے سعودی عرب سے حقارت بھری شرائط پر بھیک لینے پر مجبور ہوئی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ویڈیو بیان میں کامران خان کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوں،...