نوجوان صحافی و تجزیہ کار عدیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہے کہ ایف آئی اے نے نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو ایئرپورٹ پر اہم ذمہ دارایاں سونپ دی ہیں جن کو اس کی بنیادی ٹریننگ بھی نہیں دی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ غیر تربیت یافتہ امیگریشن کے عملے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے اور جانے والے...