پانچ اوورز

  1. Rana Asim

    عمران خان اپنی سیاست کے آخری پانچ اوورز کرانے جا رہے ہیں: شیخ رشید

    سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی صورت میں عمران خان اپنی سیاست کے آخری پانچ اوورز کرانے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ آئندہ مہینے کے اختتام تک آر یا پار ہو جائے گا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ نومبر میں آر یا پار ہوجائے گا۔ آج عمران...