عمران خان اپنی سیاست کے آخری پانچ اوورز کرانے جا رہے ہیں: شیخ رشید

sheikh-rasgeed-imran-khan-aa.jpg


سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی صورت میں عمران خان اپنی سیاست کے آخری پانچ اوورز کرانے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ آئندہ مہینے کے اختتام تک آر یا پار ہو جائے گا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ نومبر میں آر یا پار ہوجائے گا۔ آج عمران خان لبرٹی چوک سے سیاست کے آخری 5 اوور کروانے جا رہے ہیں۔ میں خود بھی لبرٹی چوک جاؤں گا جمعہ کو لانگ مارچ راولپنڈی پہنچے گا۔


شیخ رشید احمد نے کہا کہ ان کی دعا ہے لانگ مارچ امن و امان آئین اور قانون کے مطابق اپنے مقاصد حاصل کرے۔ غریب عوام اور پاکستان سنگین ترین بحران سے گزر رہا ہے کمپنی کی مشہوری کے لیے شہباز شریف نومبر میں جتنے غیر ملکی دورے کرنے ہیں کر لیں۔

https://twitter.com/x/status/1585831035387813888
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ غیر مقبول بھکاریوں کو کوئی خیرات نہیں دے گا۔ اسلام آباد کے عوام نکل آئے تو کرپٹ ٹولے کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

راجہ بازار کے نوسٹرڈیمس صاحب! اس سے پہلے آپ جناب کی کوئی پیشن گوئی صحیح ثابت ہوئی ہے تو پلیز ذرا بتا دیں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
November ka end kis ne dekha ha S R sahib?Us se pehlay hi bohat kuch aar paar ho jana ha...
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

amsterdam key sex museum key toy no. 1 (sheikh Rasheed sahib) apkey akheriy over shuru huvey ya nahiyn​

 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

لاہور ---آزادی مارچ لبرٹی چوک کا منظر​

FgJOwhkXoAIpQTD

بس ایک سڑک کی تصویر ہے یہ تو. آس پاس کے علاقے کور نہیں کیے.​

ایک سو اسی ارب لوگ ہیں لونگ مارچ میں​

 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
مریم، بٹنی، ڈڈو، عظما، گجری کے لۓ تو قطری اور عربی کافی ہیں، اتنے بندے کیا کرنے ہیں؟؟؟؟؟