آنگ سان سوچی

  1. Rana Asim

    میانمار کی برطرف رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا

    غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنا دی۔ آنگ سان سوچی کو سزا عوام کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں سنائی گئی۔ آنگ سان سوچی کو 2 سال قید سیکشن 505 (بی) کے تحت جبکہ 2 سال قید قدرتی آفات کے...