ڈانٹ

  1. Rana Asim

    ویڈیو: دوران میچ وسیم اکرم کی بابراعظم کو ڈانٹ، سوشل میڈیا صارفین برہم

    پاکستان سپرلیگ 7 میں کراچی کنگز کی پے در پے آٹھویں شکست نے ناصرف شائقین کرکٹ کو مایوس کیا بلکہ ٹیم کے صدر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو بھی غصہ دلا دیا۔ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں وسیم اکرم نے بابر اعظم کی حکمت عملی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جھاڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز...