پانامہ پیپرز

  1. S

    پاناما پیپرز سے آف شور کمپنیاں منظر عام پر لانے والا دنیا کے سامنے آگیا

    پاناما پیپرز سے دنیا بھر کے سیاستدان، اداکار اور اہم شخصیات کی آف شور کمپنیاں منظر عام لانے والا وسل بلوئر پہلی بار دنیا کے سامنے آگیا،جرمن اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے جان ڈونے کہا کہ وہ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کے لیے 6 سال خاموش رہے۔ پاناما پیپرز شائع کرانے کے لیے نیو یارک ٹائمز اور وال...
  2. Muhammad Awais Malik

    پانامہ پیپرز میں نواز شریف کا نام نہیں تھا،یہ ایک سازش تھی،خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف پاناما پیپرز کو نواز شریف کے خلاف سازش کا دعویٰ ثابت کرنے کیلئے آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام"آف دی ریکارڈ " میں میزبان کاشف عباسی نے کہا کہ آپ کہتے ہیں پاناما پیپرز نوا زشریف کے خلاف سازش تھیں کیسے؟ خواجہ آصف نے جواب...