نئے آرمی چیف کا تقرر 20 نومبر تک ہوجائے گا، ذرائع
ملک بھر میں آرمی چیف کی تعیناتی ایک اہم مسئلہ بن گئی ہے، انتیس نومبر کو جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف مدت ملازمت ختم ہورہی ہے، اب تک کوئی نام فائنل نہیں ہوسکا ہے۔
سینئر تجزیہ کار انصار عباسی کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر 20 نومبر کے...
جنگ گروپ سے وابستہ انصار عباسی نے اپنے کالم میں پی ٹی آئی کارکنان کو بدتمیز اور بے کردار قرار دے دیا۔
انصار عباسی نے اپنے کالم کا لنگ ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہخان صاحب ،زرا سوچیے! آخر وجہ کیا ہے کہ وہ عمران خان جو نوجوان نسل کی تربیت اور کردار سازی کی بات کرتا ہے، اُس کے اپنے فالورز اور...
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جنگ گروپ میں ایک انتظامی گروپ باقاعدہ منصوبے کے تحت تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور کارکنوں کے خلاف گھٹیا اور بازاری مہم شروع کیے ہوئے ہے۔
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ نوجوان نسل کو بدتمیز اور بدکردارقرار دینے کی یہ مہم نفرت...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بڑھتی مقبولیت کے چرچے ہیں، اس حوالےسے جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی سے گفتگو کی گئی،میزبان نے سوال کیا کہ آج بھی کہا جارہا ہے کہ عمران خان لاڈلے ہیں، یا آپ کو لگتا ہے کہ اب الگ ہوگیا ہے معاملہ؟
انصار عباسی نے کہا کہ...
سینیئر صحافی انصار عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ نون کو دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے اسلئے وہ اپنے سیاسی بیانیے پر نظرثانی کر رہی ہے اور اس میں یہ امکانات بھی شامل ہیں کہ شاید اسے اپنے پرانے ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا بیانیہ اختیار کرنا پڑے۔
انصار عباسی نے مزید کہا کہ متعلقہ حلقوں سے کچھ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔
نجی اخبار سے منسلک صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی...
روزنامہ جنگ نے 19 جون کو شائع کی گئی اپنی خبر کی تردید کرتے ہوئے ایک تصحیح نامہ جاری کیا جس میں اپنے رپورٹر کی غلطی کو تسلیم کیا، معاملے پر صحافی خاور گھمن اور انصار عباسی میں لفظی تکرار شروع ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جیو کے صحافی قاسم عباسی نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان اپنی اہلیہ...
جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان منیب فاروق کے سوال پر تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا کہ جہانگیرترین اثرورسوخ رکھتے ہیں مگر وہ کس طرف جائیں گے اس کا تعین اس بات سے ہو گا کہ انہیں اب کس طرف جانے کیلئے ہدایات یا اشارہ ملتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین نے کیا کرنا ہے یہ فیصلہ ان کو سنایا...
سینئر صحافی انصار عباسی کو سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق کے ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے مقبوضہ کشمیر کی ویڈیو کو تحقیق کے بنا پاکستان سے منسوب کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا...
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی اور ریمارکس میں کہا کہ مجھ پر جتنی مرضی تنقید ہو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، عدالت میں زیرِ سماعت مقدمے کی اہمیت کا کسی کو اندازہ نہیں، ناسمجھی میں بھی چیزیں ہو...
سابق جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت میں ملزم صحافی انصار عباسی نے عدالتی حکم نامے میں ترمیم کی درخواست میں جو موقف اپنایا وہ اینکر پرسن ارشد شریف نے بتا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ صحافی نے عدالت میں کہا کہ انہوں نے یہ حلف نامہ سچ اور جھوٹ میں تمیز کیے بغیر چھاپا۔
یاد رہے کہ انصار...
انصار عباسی نے اپنی متفرق درخواست میں عدالتی حکم نامے کا ایک پیراگراف حذف کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ حکمنامے کے مطابق ہم سے پوچھا گیا کیا عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کیلئے غلط حقائق پر مبنی بیان حلفی رپورٹ کریں گے؟
ایکسپریس نیوز کے مطابق صحافی نے درخواست میں کہا کہ حکمنامے کے مطابق...
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے رانا شمیم کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر شکیل، انصار عباسی اور رانا شمیم کے ساتھ ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ ہم آزادی جمہور آئین اورانصاف کے داعی میر شکیل ،...
ن لیگ کہتی ہے جو ہاتھ حکومت پر ہے وہ انہیں فارغ کرے، انصار عباسی
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انصار عباسی نے کہا کہ ان کی اطلاعات کے مطابق نواز شریف ابھی واپس نہیں آ رہے کیونکہ انہیں کچھ یقین دہانیاں درکار ہیں۔ جن کے بغیر وہ واپس نہیں آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ آصف زرداری...
معروف صحافی انصار عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عموماً بلدیاتی انتخابات حکمران جماعتیں جیت جاتی ہیں مگر کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن اور اب بلدیاتی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی ہار گئی۔ اس حکومت کو گڈ گورننس دکھانی تھی مگر بہت بیڈ گورننس نے یہ دن دکھائے ہیں۔
انصار عباسی نے...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم کے بیان حلفی کیس پر توہین عدالت کی کارروائی پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے انصار عباسی سے کہا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آپ کی خبر سے عوام کے اس عدالت پر اعتماد کو کتنی ٹھیس پہنچی ہے؟
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ یہ محض توہین عدالت کا کیس نہیں بلکہ یہ میرا احتساب ہے،...
انگریزی اخبار دی نیوز کے سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنے ذاتی یوٹیوب چینل پر ایک وی لاگ میں دعویٰ کیا کہ اسحاق ڈار پر بنائے جانے والے کیسز میں کوئی جان نہیں، ملکی معیشت خراب ہے انہیں واپس بلانا چاہیے اور ان پر کیسز بنانے والوں کو ان سے معافی مانگنی چاہیے۔
انصار عباسی کے اس وی لاگ پر لوگوں نے...
معروف صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر کیسز بنانے والوں کو ان کیسز پر نظرثانی کرنی چاہیے اور ان سے معافی بھی مانگنی چاہیے۔
انصار عباسی نے کہا کہ جب سے اسحاق ڈار کے خلاف کیسز بنائے گئے ہیں ان کی ایک یا...