پیار

  1. Rana Asim

    پہلی بار اہلیہ کو دیکھا تو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہوگیا تھا:وقار یونس

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام دی کپل شو میں سابق قومی کرکٹر اور سپر اسٹار وقار یونس اپنی اہلیہ فریال وقار کے ہمراہ شریک ہوئے، انہوں نے بتایا کہ انہوں نے پہلی بار انہیں قذافی اسٹیڈیم میں دیکھا تھا تو انہیں دیکھتے ہیں پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا۔ وقار یونس نے بتایا کہ انہیں آج بھی یاد ہے کہ جب انہوں...