ڈاکٹر اشفاق حسن

  1. Rana Asim

    پچھلے 50 دنوں میں 2100 بلین روپے کا مزید قرضہ ہم پر چڑھ گیا:ڈاکٹر اشفاق حسن

    نسٹ یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا کہ مارچ سے اب تک روپے کی فی ڈالر قدر میں تقریباً 23 روپے گراوٹ آ چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جونہی عدم اعتماد کی تحریک شروع ہوئی تو جو غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی اس سے روپے کی قدر میں واضح کمی دیکھنے میں آئی۔ ڈاکٹر اشفاق حسن نے مزید کہا کہ ہمارے...
  2. Rana Asim

    عمران خان معیشت کو درست سمت میں چلارہے تھے، ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن

    ماہر معشیت ڈاکٹر اشفاق حسین نے کہا کہ عمران خان کے دور میں معیشت بہتری کی راہ پر گامزن تھی اب تو وہ سب ڈی ریل ہو گیا ٹرین پٹری سے اتر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم معیشت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ عمران خان کے دور میں تباہ ہو گئی معیشت، خدا کا خوف کریں وہ نمبرز تو دیکھیں جو اس دور کے...
  3. S

    مافیا رکاوٹ،حکومت کو گرانے کی کوششیں ہورہی ہیں:ڈاکٹر اشفاق حسن

    مافیا رکاوٹ۔۔ حکومت کو گرانے کی کوششیں ہورہی ہیں،ڈاکٹر اشفاق حسن ملک بھر میں مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے،عوام دہائیاں دے رہے ہیں کہ وزیراعظم مہنگائی کم کریں، جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں ماہر معشیت ڈاکٹر اشفاق حسن سے سوال کیا گیا کہ کیا یہ ایسا ہی ہے مافیہ عمران خان کو...