ٹارگٹ کلرز

  1. S

    سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان مہرکا قتل، تفتیشی حکام کا انکشاف

    وکیل عرفان مہر کی ٹارگٹ کلنگ کیس میں نئی پیش رفت، تفتیشی حکام نے اہم انکشاف کر دیا سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان مہر کے قتل کی تحقیقات میں نئی پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی حکام نے اہم انکشافات کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق تفتیشی حکام نے عرفان مہر کے قتل کے حوالے سے مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز...