اردو

  1. Muhammad Awais Malik

    بھارتی سپریم کورٹ کا کشمیر کے متعلق فیصلہ: مودی نے اردو میں ٹویٹ کر دیا

    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اردو میں ٹویٹ کر ڈالا,بھارتی وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیادفعہ 370 ختم کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ تاریخی ہے اوراس میں 05 اگست، 2019 کو بھارت کی پارلیمنٹ کی طرف سے کئے گئے فیصلے کو آئینی طور پر برقرار رکھا گیا ہے۔ انہوں نے...
  2. Rana Asim

    آؤ بچو سیرکرائیں پاکستان کی،پاکستان زندہ باد:جمائمہ نےفرمائش پراردو سنادی

    عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے آؤ بچو سیر کرائیں اردو میں سنائی سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی پاکستان سے محبت اور انسیت وقتاً فوقتاً سامنے آجاتی ہے، جمائمہ گولڈ استمھ کسی نہ کسی بہانے پاکستان کے ساتھ جڑی یادیں تازہ کر ہی لیتی ہیں۔ اس بار جمائمہ گولڈ اسمتھ نے...
  3. D

    تمام شرکاء کیلئے تجویز

    اسلام علیکم میں تمام شرکاء سے یہ درخواست کروں گا کہ بہتر ہو گا کہ تمام شرکاء اردو میں اپنے خیالات کا اظہار کریں یا پھر انگریزی میں۔ یہ جو رومن اردو میں لکھا جاتا ہے انتہائی بیہودہ طرز ہے۔ اگر آج سے چھ سات سال پہلے ایسا کیا جاتا تو کوئی حرج نہ تھا کیونکہ اردو ٹائپ کرنا کافی مشکل تھا اور اردو...