تمام شرکاء کیلئے تجویز

drxyz

Voter (50+ posts)
اسلام علیکم
میں تمام شرکاء سے یہ درخواست کروں گا کہ بہتر ہو گا کہ تمام شرکاء اردو میں اپنے خیالات کا اظہار کریں یا پھر انگریزی میں۔ یہ جو رومن اردو میں لکھا جاتا ہے انتہائی بیہودہ طرز ہے۔

اگر آج سے چھ سات سال پہلے ایسا کیا جاتا تو کوئی حرج نہ تھا کیونکہ اردو ٹائپ کرنا کافی مشکل تھا اور اردو سافٹ وئیرز بھی زیادہ عام نہ تھے۔ اب جبکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے اور تمام ویب براوزرز میں باآسانی اردو ٹائپ کی جاسکتی ہے تو رومن اردو میں لکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔

اب جبکہ ہم ہر طرح کےمسائل گوگل پر تلاش کرتے ہیں تو باآسانی اس بات کی بھی تلاش کی جاسکتی ہے کہ فورم میں اردو میں کیسے ٹائپ کیا جا سکتا ہے۔
 
Last edited:

drxyz

Voter (50+ posts)
It is not the matter of problem in writing, it is the matter of understanding. If a person want to read, he/she face the problem if someone doesn't spell of the a word probably.

میں آپ سے پوری طرح متفق ہوں۔ اردو میں لکھی گئی تحریر تقریباً ہر پاکستانی آسانی سے پڑھ اور سمجھ سکتا ہے۔ اور میں آپکو یقین دلاتا ہوں کہ اردو میں ٹائپ کرنا اتنا مشکل بھی نہیں ہے۔
 
ahmadalikhan

MPA (400+ posts)

but many brothers in abroad say , plz write in roman urdu bcos they can't read pure urdu, they can read roman urdu (urdu written in english). ???????
 
riverblue

MPA (400+ posts)
hmmmm ur right here...... will try the tutorial link given above

It is not the matter of problem in writing, it is the matter of understanding. If a person want to read, he/she face the problem if someone doesn't spell of the a word probably.
 
faqira786

Senator (1k+ posts)
اسلام علیکم
میں تمام شرکاء سے یہ درخواست کروں گا کہ بہتر ہو گا کہ تمام شرکاء اردو میں اپنے خیالات کا اظہار کریں یا پھر انگریزی میں۔ یہ جو رومن اردو میں لکھا جاتا ہے انتہائی بیہودہ طرز ہے۔

اگر آج سے چھ سات سال پہلے ایسا کیا جاتا تو کوئی حرج نہ تھا کیونکہ اردو ٹائپ کرنا کافی مشکل تھا اور اردو سافٹ وئیرز بھی زیادہ عام نہ تھے۔ اب جبکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے اور تمام ویب براوزرز میں باآسانی اردو ٹائپ کی جاسکتی ہے تو رومن اردو میں لکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔

اب جبکہ ہم ہر طرح کےمسائل گوگل پر تلاش کرتے ہیں تو باآسانی اس بات کی بھی تلاش کی جاسکتی ہے کہ فورم میں اردو میں کیسے ٹائپ کیا جا سکتا ہے۔

I like that, Ask favour,
what can you do, make a vedio on youtube and posted here and tool section on this forum so we can familiar with the tool and use a tool,

Urdu typing for dummies?
 
riverblue

MPA (400+ posts)
it was just an opinion.....no need to be hasty in ur conclusion

ہماری مشکل یہ ہے کہ ہم اپنا طرز عمل اچھے کام کی طرف مائل کرنے کیلئے آسانی سے تیارنہیں ہوتے۔