آرمی چیف جنرل باجوہ

  1. Muhammad Awais Malik

    جنرل باجوہ اور فیض کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے: رانا ثناء اللہ

    کوئی یہ نہ سمجھے کے ہم اقتدار میں آتے ہیں انتقامی کارروائیاں شروع کر دیں گے : رہنما ن لیگ سابق وزیر داخلہ ورہنما ن لیگ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے پروگرام "ریڈلائن" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل تھا جس میں تمام...
  2. Muhammad Awais Malik

    جنرل باجوہ کو خط لکھنے پر ملٹری کورٹ سے سزا پانے والا انجینئیر رہا

    جنرل باجوہ ریٹائرڈ کو خط لکھنے پر ملٹری کورٹ سے سزا پانے والا انجینئیر رہا جنرل باجوہ ریٹائرڈ کو خط لکھنے پر ملٹری کورٹ سے سزا پانے والا انجینئیر رہا کردیا گیا،انجینئر حسن عسکری بحفاظت گھر واپس پہنچ چکے ہیں، ریٹائرڈ ٹو اسٹار میجر جنرل کے سویلین بیٹے انجینئر حسن عسکری کو 2 اکتوبر 2020 کو آرمی...
  3. Rana Asim

    سابق آرمی چیف نے تو عمران خان کو نااہلی سے بچایا ہے: ملک احمد خان

    وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے بنی گالا کے گھر کیلئے منی ٹریل درکار تھی، جنرل باجوہ نے عمران خان کو نا اہلی سے بچایا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو نااہلی سے بچانے میں جہانگیر ترین نشانہ...
  4. S

    اپنی غلطی نہ ماننے والا کبھی لیڈر نہیں بن سکتا: آرمی چیف جنرل باجوہ

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا کہ جو لیڈر اپنی غلطی نہیں مان سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا،پی سی بی چئیرمین رمیز راجہ کی جانب سے ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں کھلاڑیوں کے ساتھ صدر مملکت اور آرمی چیف نے بھی شرکت کی،رمیزراجہ نے صدر مملکت اور آرمی چیف سمیت تمام مہمانوں...