ارینجڈ میرج

  1. Rana Asim

    کیا جمائما نے اپنی فلم عمران خان کے ساتھ گزرے 10 سالوں پر بنائی ہے؟

    روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے حال ہی میں اپنی فلم "واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ" (What's love got to do with it) کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ اس میں دو مختلف ثقافتوں اور رسم و رواج سے تعلق رکھنے والے دو لوگ محبت میں گرفتار ہوتے ہیں اور پھر شادی کر...