ایشیا کپ

  1. S

    بھارتی ٹیم پاکستان آئے تو ہماری ٹیم وہاں جائے گی: رمیز راجہ کا دو ٹوک اعلان

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے واضح طور پر کہہ دیا کہ ہمارا موقف دو ٹوک ہے، بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان آئے گا تو پاکستان ورلڈکپ کھیلنے بھارت جائے گا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سوال کیا اگر بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں اگر پاکستان شرکت نہیں کرے گا تو دیکھے گا کون؟ چیلنج کیا کہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    ہمارا ایک ہی ہدف ہے کہ ٹورنامنٹ جیتیں،بابراعظم

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہمارا ایک ہی ہدف ہےکہ ٹورنامنٹ جیتیں اور ٹرافی اپنے نام کریں۔ ایشیاء کپ کے فائنل میں کوالیفائی کرنےکےبعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ ہم ٹرافی جیتنے سے ایک قدم دور ہے، ہر ایونٹ میں ٹیم کا خواب ہوتا ہے کہ ٹرافی جیتے، فائنل میں...
  3. A

    سنسنی خیزمقابلے کےبعد بھارت کوشکست،عمران خان سمیت سیاسی شخصیات کی مبارکباد

    ایشیاکپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پاکستان نے سپر فور مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 182 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے جواب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد رضوان اور محمد نواز نے...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاک بھارت بڑے مقابلے سے پہلے قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا،اہم کھلاڑی انجری کاشکار

    ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے سے قبل پاکستانی باؤلر شاہنواز دھانی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق ایشیاء کپ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے اہم فیصلہ کن میچ سے قبل پاکستان کیلئے ایک بری خبر سامنے آگئی ہے، ٹیم مینجمنٹ کے مطابق شاہنواز دھانی ان فٹ ہونے کی وجہ سے پاک...