اشیائے خورونوش

  1. Rana Asim

    منی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم،کیا عام آدمی کے استعمال کی کوئی چیز مہنگی ہوگی؟

    گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران منی بجٹ پیش کر دیا گیا جس میں متعدد اشیا پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی چھوٹ کو ختم کر کے مزید ریونیو اکٹھا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اس منی بجٹ کی منظوری پر جو اشیا مہنگی ہونے جا رہی ہیں ان میں پیکجڈ دہی، پنیر، مکھن، دیسی گھی، بالائی، مرغی کا گوشت، پراسسڈ دودھ، ماچس،...
  2. Rana Asim

    مہنگائی پر وزیر اعظم نےجب بھی نوٹس لیاوہ عوام کو مہنگا ہی پڑا:منصور علی خان

    نجی ٹی وی سے منسلک اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے پروگرام میں حکومت کو درپیش چیلنجز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت 3 سال مکمل کر چکی ہے اب چوتھے سال میں بھی حکومت کو کچھ مسائل کا سامنا ہے جن میں مہنگائی سب سے اہم ہے۔ حکومت نے جب بھی کوئی نوٹس لیا تو وہ عوام کو مہنگا ہی پڑا...