ایشین ٹائیگر

  1. Muhammad Awais Malik

    بارہ اکتوبر کوحکومت کاتختہ نہ الٹایا جاتا توملک ایشین ٹائیگر ہوتا:رانا ثنا

    ملک کو اس وقت جو بھی مشکل حالات درپیش ہیں ان کا واحد حل میاں محمد نوازشریف کے پاس ہے: رہنما ن لیگ سابق وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد میں تنظیمی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نوازشریف کے دور میں ملک ترقی کی طرف رواں دواں تھا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آئی...