بارہ اکتوبر کوحکومت کاتختہ نہ الٹایا جاتا توملک ایشین ٹائیگر ہوتا:رانا ثنا

Rana-Sanaullah-1 (1).jpg

ملک کو اس وقت جو بھی مشکل حالات درپیش ہیں ان کا واحد حل میاں محمد نوازشریف کے پاس ہے: رہنما ن لیگ

سابق وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد میں تنظیمی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نوازشریف کے دور میں ملک ترقی کی طرف رواں دواں تھا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو اس دوران ملک سے کھلواڑ کیا گیا جس کے بعد ہم نے عدم اعتماد کر دیا۔ ملک بھر کے معاشی ماہرین نے کہا کہ اگر تحریک انصاف حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نہ آتی تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد 16 مہینے تو ہمیں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو منانے میں لگ گئے کہ پاکستان کے ساتھ معاہدہ کر لیں۔ تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ کیا گیا معاہدہ توڑا جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا۔ 12 اکتوبر 1999کو نوازشریف کی منتخب حکومت کا تختہ الٹایا نہ گیا ہوتا تو آج ملک ایشین ٹائیگر بن چکا ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ 12 اکتوبر نہ ہوتا تو اب تک ہمارا ملک گروپ آف 8 (جی 8) ممالک میں شامل ہوتا۔ ہمارا ماننا ہے کہ ملک کو اس وقت جو بھی مشکل حالات درپیش ہیں ان کا واحد حل میاں محمد نوازشریف کے پاس ہے۔ پوری قوم نے آئندہ عام انتخابات میں میاں محمد نوازشریف پر اعتماد کا اظہار کر دیا تو ہمارا ملک بحرانوں سے باہر نکل آئے گا۔

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف ہاتھ بڑھا کر کہا کہ آئین ہم مل کر چارٹر آف اکانومی کرتے ہیں لیکن اس شخص نے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملانا بھی گوارا نہیں کیا۔ تحریک انصاف 4 برسوں تک ملک پر عذاب کی طرح مسلط رہی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے دوراقتدار میں تعیناتیاں فرح گوگی کرواتی رہیں، وزیراعظم ہائوس میں کہا گیا تھا کہ اگر فرح گوگی آئے تو اس کی کوئی چیکنگ نہ کی جائے کیونکہ وہ اپنے ساتھ کچھ لاتی رہی۔ تحریک انصاف کے دور میں کرپشن کے ریٹ میں اضافہ ہوا، نوازشریف کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، وہ ملک کے لیے امید بن کر آ رہا ہے، اس کا سب کو ساتھ دینا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر ان کا لاہور میں والہانہ اور مثالی استقبال کیا جائے گا جس کے لیے پورے ملک سے کارکن لاہور میں اکٹھے ہوں گے۔ مسلم لیگ ن ہی ایسی جماعت ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ تحریک انصاف کا بطور سیاسی جماعتی انتخاب میں حصہ لینے کا حامی ہوں لیکن 9 مئی کرنے والوں کو سیاست کرنے کا حق نہیں۔
 
Last edited by a moderator:

bahmad

Minister (2k+ posts)
Hahahaha....Joke of the day

Jiss Ka takhtha Ulta USS KO mokka na Mila baqi maal bhi khatha aur jis NY takhtha ultaya USS KO USS ki marzi ka maal Nahi Mila .......in short dono Chor
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح اس حرام زادے چور فراڈئے منی لانڈر کنجر نوازے رام گلی والے کنجر نے گزشتہ تیس سال اور پانچ چھ حکومتوں میں بنایا تھا اور یہ حرام زادہ چور فراڈیا کنجر خود بھٹو کو پھانسی لگوا کر اور پھر جونیجو کی حکومت کا تختہ الٹ کر اپنی ماں چ ۔۔ جنرل جیلانی اور ضیا کے گٹر میں پیدا ہوکر جیلانی کو رشوت دے کر بنا تھا یہ حرام زادہ چور فراڈیا تو ملک کو گھوڑے لگوا کر اپنی پوری فیملی کو ایشین ٹائلر بنا کر ہی دفع ہوا تھا کتی کا پتر
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
View attachment 7298

ملک کو اس وقت جو بھی مشکل حالات درپیش ہیں ان کا واحد حل میاں محمد نوازشریف کے پاس ہے: رہنما ن لیگ

سابق وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد میں تنظیمی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نوازشریف کے دور میں ملک ترقی کی طرف رواں دواں تھا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو اس دوران ملک سے کھلواڑ کیا گیا جس کے بعد ہم نے عدم اعتماد کر دیا۔ ملک بھر کے معاشی ماہرین نے کہا کہ اگر تحریک انصاف حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نہ آتی تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد 16 مہینے تو ہمیں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو منانے میں لگ گئے کہ پاکستان کے ساتھ معاہدہ کر لیں۔ تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ کیا گیا معاہدہ توڑا جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا۔ 12 اکتوبر 1999کو نوازشریف کی منتخب حکومت کا تختہ الٹایا نہ گیا ہوتا تو آج ملک ایشین ٹائیگر بن چکا ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ 12 اکتوبر نہ ہوتا تو اب تک ہمارا ملک گروپ آف 8 (جی 8) ممالک میں شامل ہوتا۔ ہمارا ماننا ہے کہ ملک کو اس وقت جو بھی مشکل حالات درپیش ہیں ان کا واحد حل میاں محمد نوازشریف کے پاس ہے۔ پوری قوم نے آئندہ عام انتخابات میں میاں محمد نوازشریف پر اعتماد کا اظہار کر دیا تو ہمارا ملک بحرانوں سے باہر نکل آئے گا۔

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف ہاتھ بڑھا کر کہا کہ آئین ہم مل کر چارٹر آف اکانومی کرتے ہیں لیکن اس شخص نے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملانا بھی گوارا نہیں کیا۔ تحریک انصاف 4 برسوں تک ملک پر عذاب کی طرح مسلط رہی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے دوراقتدار میں تعیناتیاں فرح گوگی کرواتی رہیں، وزیراعظم ہائوس میں کہا گیا تھا کہ اگر فرح گوگی آئے تو اس کی کوئی چیکنگ نہ کی جائے کیونکہ وہ اپنے ساتھ کچھ لاتی رہی۔ تحریک انصاف کے دور میں کرپشن کے ریٹ میں اضافہ ہوا، نوازشریف کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، وہ ملک کے لیے امید بن کر آ رہا ہے، اس کا سب کو ساتھ دینا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر ان کا لاہور میں والہانہ اور مثالی استقبال کیا جائے گا جس کے لیے پورے ملک سے کارکن لاہور میں اکٹھے ہوں گے۔ مسلم لیگ ن ہی ایسی جماعت ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ تحریک انصاف کا بطور سیاسی جماعتی انتخاب میں حصہ لینے کا حامی ہوں لیکن 9 مئی کرنے والوں کو سیاست کرنے کا حق نہیں۔
اس کتے نے فیصل آباد کی مویشی منڈی کا نام ایشیا رکھا ہوا ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسکی ماں کا پھپھا گیراج میں سے شروع ہوکر قطر اور سعودی عرب تک ایشین ٹائگر بنتا ہوا بے چارہ مارا گیا تھا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ملک ایشین ٹائیگر ہوتا........ بہت ہی بے غیرت لوگ ہو بئی تم سب نونی پٹواری

اللہ بھلا کرے مشرف کے کمانڈوز کا جنہوں نے بروقت تم بدمعاشوں کو ٹھڈے مار مار کر چلتا کیا اور ملک کو بچا لیا . نہیں تو یہ ملک کب کا ختم ہو چکا ہوتا اور یہ عوام دوبارہ سے بنیے کی چلمیں بھر رہی ہوتی..... جو کہ ڈاکو نواز کا ایجنڈا تھا اور اب بھی ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
View attachment 7298

ملک کو اس وقت جو بھی مشکل حالات درپیش ہیں ان کا واحد حل میاں محمد نوازشریف کے پاس ہے: رہنما ن لیگ

سابق وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد میں تنظیمی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نوازشریف کے دور میں ملک ترقی کی طرف رواں دواں تھا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو اس دوران ملک سے کھلواڑ کیا گیا جس کے بعد ہم نے عدم اعتماد کر دیا۔ ملک بھر کے معاشی ماہرین نے کہا کہ اگر تحریک انصاف حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نہ آتی تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد 16 مہینے تو ہمیں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو منانے میں لگ گئے کہ پاکستان کے ساتھ معاہدہ کر لیں۔ تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ کیا گیا معاہدہ توڑا جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا۔ 12 اکتوبر 1999کو نوازشریف کی منتخب حکومت کا تختہ الٹایا نہ گیا ہوتا تو آج ملک ایشین ٹائیگر بن چکا ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ 12 اکتوبر نہ ہوتا تو اب تک ہمارا ملک گروپ آف 8 (جی 8) ممالک میں شامل ہوتا۔ ہمارا ماننا ہے کہ ملک کو اس وقت جو بھی مشکل حالات درپیش ہیں ان کا واحد حل میاں محمد نوازشریف کے پاس ہے۔ پوری قوم نے آئندہ عام انتخابات میں میاں محمد نوازشریف پر اعتماد کا اظہار کر دیا تو ہمارا ملک بحرانوں سے باہر نکل آئے گا۔

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف ہاتھ بڑھا کر کہا کہ آئین ہم مل کر چارٹر آف اکانومی کرتے ہیں لیکن اس شخص نے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملانا بھی گوارا نہیں کیا۔ تحریک انصاف 4 برسوں تک ملک پر عذاب کی طرح مسلط رہی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے دوراقتدار میں تعیناتیاں فرح گوگی کرواتی رہیں، وزیراعظم ہائوس میں کہا گیا تھا کہ اگر فرح گوگی آئے تو اس کی کوئی چیکنگ نہ کی جائے کیونکہ وہ اپنے ساتھ کچھ لاتی رہی۔ تحریک انصاف کے دور میں کرپشن کے ریٹ میں اضافہ ہوا، نوازشریف کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، وہ ملک کے لیے امید بن کر آ رہا ہے، اس کا سب کو ساتھ دینا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر ان کا لاہور میں والہانہ اور مثالی استقبال کیا جائے گا جس کے لیے پورے ملک سے کارکن لاہور میں اکٹھے ہوں گے۔ مسلم لیگ ن ہی ایسی جماعت ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ تحریک انصاف کا بطور سیاسی جماعتی انتخاب میں حصہ لینے کا حامی ہوں لیکن 9 مئی کرنے والوں کو سیاست کرنے کا حق نہیں۔

پی پی پی والے بھٹو اور بینظیر کے قتلوں کو رو رہے ہوتے ہیں اور یہ میراثی پٹواری 12 اکتوبر کو رو رہے ہوتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ اسکے بعد بھی 6.5 سال انہی کی حکومت تھی تو کیا اکھاڑ لیا تھا۔۔؟ بس پٹواریوں کو مزید بیوقوف بنانے کے لیے بکواس کر رہے ہیں۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Tiger ka to pata nahi lekin pichlay 1.5 saal mein to Asian khota zuroor bana diya bana diya hai. Asia ke sabse taba tareen mulk Afghanistan ki currency ka rate bhi Pakistani rupay se ziyada hai.

ملک ایشین ٹائیگر ہوتا........ بہت ہی بے غیرت لوگ ہو بئی تم سب نونی پٹواری

اللہ بھلا کرے مشرف کے کمانڈوز کا جنہوں نے بروقت تم بدمعاشوں کو ٹھڈے مار مار کر چلتا کیا اور ملک کو بچا لیا . نہیں تو یہ ملک کب کا ختم ہو چکا ہوتا اور یہ عوام دوبارہ سے بنیے کی چلمیں بھر رہی ہوتی..... جو کہ ڈاکو نواز کا ایجنڈا تھا اور اب بھی ہے
Mushy ko 10000 khoon maaf lekin in BC'don jo NRO de ker jo naqabil-e-maafi jurm kiya hai, us ke liye kabhi maaf nahi kiya jaa saktha. Yaara 10 saal aur sadar bana rehta lekin in haramiyon ko NRO na deta to it would have been worth it.

Lekin yeh saalay duffer jurnail bi saaray ek jaisay hotay hai. Aaqa ameerka ka hukum kabhi nahi taal sakthay.