اشرف غنی

  1. Rana Asim

    سابق افغان صدر اشرف غنی اپنے ساتھ کتنے ڈالر لے گئے؟امریکا نے بتا دیا

    طالبان کے اقتدار سنبھالنے پر کسی کو بتائے بغیر ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی پر 16 کروڑ اور 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر لے جانے کا الزام تھا تاہم اب ایک رپورٹ میں پتہ چلا ہے کہ دراصل وہ کتنی رقم اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ امریکی اخبار نے بتایا کہ افغان صدر پر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر بریف...
  2. Rana Asim

    افغان حکومت کی پسپائی پر مجھے بلی کا بکرا بنایا گیا،اشرف غنی

    سابق افغان صدر اشرف غنی نے بی بی سی ریڈیو پر دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی حکومت کا اس طرح اچانک سے ختم ہو جانا ہمارا نہیں بلکہ امریکا کا مسئلہ تھا لیکن اس میں مجھے بلی کا بکرا بنایا گیا۔ میری ساری زندگی کی محنت برباد ہو گئی۔ اشرف غنی نے کہا کہ میں نے اپنے اقتدار کی قربانی دی...
  3. Muhammad Awais Malik

    اشرف غنی پاکستان سے آنے والی کال کے بعد فرار ہوئے،امریکی میگزین کادعویٰ

    امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی کے ملک سے فرار ہونے میں پاکستان سے آنے والی ایک فون کال اور ٹیکسٹ میسج کا اہم کردار سامنے آیا ہے۔ خبررساں ادارے نیویارکر میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق سابق افغان صدر اشرف غنی اور ان کے مشیر برائے قومی سلامتی حمد اللہ محب پاکستان سے آنے...