ایکسچینج ریٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    حکومت کےپاس پلان بی ہوتاتوباربار آئی ایم ایف کومنانے کی کوشش ناہوتی:شہزاد

    سینئر صحافی و تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ اگر حکومت کے پاس کوئی پلان بی ہوتا تو پھر بار بار آئی ایم ایف کو منانے کی کوششیں نا ہورہی ہوتیں۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کار ڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اقبال نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ جو حکومت کا متبادل پلان ہے وہی آئی ایم ایف پروگرام میں...