پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز

  1. Muhammad Nasir Butt

    پی آئی اے افسران میں 22 ہزار مفت ٹکٹس تقسیم کیےگئے:سعد رفیق کا تحریری جواب

    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی آمدن و آپریشن اخراجات کی تفصیلات پیش کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں گزشتہ 3 برس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی آمدن وآپریشن اخراجات کی تفصیلات پیش کر دی گئی ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی سالانہ...