پاکستان پیپلزپارٹی

  1. Muhammad Awais Malik

    پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سےجلد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کا مطالبہ کردیا

    پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے جلد عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں اجلاس کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا، اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، شیری رحمان اور سید نوید...
  2. Rana Asim

    زمان پارک میں پیپلزپارٹی اس کا حصہ نہیں: ندیم افضل چن

    پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے زمان پارک میں ہونے والی کارروائی سے خود کو الگ کرلیا، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا زمان پارک میں جو کچھ ہوا پیپلزپارٹی اس کا حصہ نہیں ہے۔ ندیم افضل چن نے کہا کہ تشدد، ایف آئی آر اور گھروں میں گھس کر بلڈوزر چلانے کی...
  3. Muhammad Nasir Butt

    پیپلزپارٹی کسی مسلح گروہ کے ساتھ مذاکرات کی حمایت نہیں کریگی: بلاول بھٹو

    جلد انتخابات کے مخالف ہیں لیکن مقررہ وقت پر نہ ہوئے تو کھل کر مخالفت کی جائے گی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوا جس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو جوڈیشل قتل لکھنے اور کیس کا فیصلہ جلد سنانے کیلئے متفقہ طور پر قرارداد منظور کر لی...