پاکستانی سفیر

  1. S

    پاکستانی سفیر کی صدر جوبائیڈن سے ملاقات،سفیر نے تعنیاتی کی دستاویزات پیش

    امریکا میں پاکستان کے سفیرمسعود خان کی وائٹ ہاؤس میں صدر جوبائیڈن سے ملاقات ہوئی،پاکستانی سفیر نے تعنیاتی کی دستاویزات پیش کیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے پاک امریکا تعلقات آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا، صدر جوبائیڈن نے پاک امریکا تعلقات آگے بڑھانے کے لیے ٹھوس بنیادیں قائم کرنے کی خواہش بھی...