بھارتی حکومت نے پاکستانی حکومت کے آفیشل سوشل میڈیا کو اپنے ملک میں بلاک کر دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی حکومت نے پاکستانی سوشل میڈیا کو ہندوستانی سوشل میڈیا صارفین کیلئے بلاک کر دیا ہے۔ معروف بھارتی نیوز ایجنسی نے اس حوالے سے ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ...