اسکول پرنسپل

  1. Rana Asim

    اوکاڑہ: اسکول پرنسپل طالبہ کو بلیک میل کرکے کئی ماہ زیادتی کانشانہ بناتارہا

    ضلع اوکاڑہ کے علاقے 7ون ایل میں واقع نجی اسکول کے پرنسپل ناصر نے مئی 2021 میں اپنے ہی اسکول کی طالبہ کو نشہ آور چیز کھلا کر اسکول کے اندر ہی اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور برہنہ کر کے اس کی ویڈیوز اور تصاویر بھی بنائیں۔ ملزم ناصر متاثرہ لڑکی کو ان تصاویر اور ویڈیوز کی بنا پر8 ماہ تک بلیک میل...