ڈاکوؤں

  1. Muhammad Awais Malik

    کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے آپریشن کرنے والی پولیس ٹیم کو یرغمال بنالیا

    کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے آپریشن کرنے والی پولیس ٹیم کو یرغمال بنالیا سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے آپریشن کرنے والی پولیس ٹیم کو ہی یرغمال بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ کے علاقے کشمور میں گھپل پور کے کچے کے علاقے میں پولیس نے ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے گروہوں کے خلاف...
  2. Muhammad Awais Malik

    ڈکیتوں نے سابق صوبائی وزیر کےبھائی و ڈی ایس پی کے گھر کا صفایا کردیا

    عارف والا میں ڈکیتوں نے سابق صوبائی وزیر ٹکا محمد اقبال کے بھائی ڈی ایس پی محمد سجاد خان کے گھر کا صفایا کردیا، واردات میں ڈیڑھ کروڑ روپے کا نقصان ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق عارف والا میں پانچ ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر ڈی ایس پی محمد سجاد خان اور ان کے اہلخانہ اور مہمانوں کو یرغمال بنالیا اور لوٹ...
  3. Muhammad Nasir Butt

    ملتان : کپڑے کے 4 تاجر مبینہ اغوا، خریداری کا جھانسہ دیکر سندھ بلایا گیا ؟

    ملتان سے کپڑے کے تاجروں کو خریداری کا جھانسہ دیا اور سندھ بلا کر مبینہ اغوا کرلیا گیا،مبینہ مغویوں کے خاندانی ذرائع کے مطابق چاروں افراد کا تعلق ٹبہ سلطان پور سے ہے ، جن میں محمد وکی ، مقصود کمبوہ، عباس اور گاڑی کا ڈرائیور شامل ہیں۔ مغوی 2 افراد کا تعلق کمبوہ برادری سے ہے، مبینہ طور پر اغوا...
  4. Rana Asim

    کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ماں کے سامنے بیٹا قتل

    اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کشمیر روڈ سمیت دیگر علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں چند گھنٹوں کے دوران تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر روڈ پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں اسٹریٹ کریمنل نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون کے سامنے اس کا...